سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے کانجو میں جواں سال لڑکی نے زہریلی دواکھاکر خودکشی کرلی۔پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے کانجو میں مسماۃ(ر)نے مبینہ طور پر زہریلی دوا کھالی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔خودکشی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہ ہوسکی تاہم کانجو پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرلی ہے۔
کانجو، جواں سال لڑکی نے زہریلی دواکھاکر خودکشی کرلی
