سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے تو تانو بانڈئی میں گیارہ سالہ لڑکی نے خود پر فائرنگ کر کے خود کشی کرلی۔پولیس کے مطابق گیارہ سالہ بچی پری زادہ نے گھر میں پڑی پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق بچی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ ذہنی مریضہ تھی، تاہم پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
