Swat

اتروڑ، معمولی تکرار پر فائرنگ سے دو افراد زخمی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   کالام کے علاقہ اتروڑ میں معمولی تکرار پر فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق معمولی تکرار پر ملزم اسلم نے فائرنگ کرکے تاج ملک اور اقبال حسین کو زخمی کردیا۔دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پولیس نے ملزم کے خلاف رپورٹ درج کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔