Swat

سوات اور گرد نواح میں دوسرے روز بھی زلزلہ، شدت 5.2 ریکارڈ

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات اور گرد نواح میں دوسرے روز بھی زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کے بعد جمعرات کی دوپہر دو بج کر 24 منٹ پر ہونے والے زلزلہ کی شدت 5.2، زیر زمین گہرائی251کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ جمعرات کو ہونے والے زلزلہ کے جھٹکے شدید تھے جس کی وجہ سے لوگ عمارتوں سے باہر نکل آئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔