Swat

سابق ضلعی کونسلر کھیتوں میں کام کرنے کے دوران سانپ کے کاٹنے سے زخمی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سابق ضلعی کونسلر کھیتوں میں کام کرنے کے دوران سانپ کے کاٹنے سے زخمی ہوگیا۔ سرنزیب خان کبل میں اپنے کھیتوں میں کام کر رہا تھا کہ اس دوران ایک سانپ نے ان کو ڈس لیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ بعد میں ان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔