سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ خوازہ خیلہ کے علاقہ کوٹنئی میں بھائی کے ہاتھوں بندوق چل جانے سے بھائی قتل ہوگیا۔ پولیس کے مطابق غفار علی گھر میں بارہ بور بندوق کو صاف کر رہا تھا کہ اچانک چل جانے سے سامنے کھڑا ان کا بھائی فضل ربی لگا اور موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
