Swat

خوازہ خیلہ میں پک اپ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چمتلئی میں پک اپ کی ٹکر سے نوجوان موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا، چمتلئی موڑ میں پک اپ نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 23سالہ اقبال موقع پر جاں بحق ہوگیا، پولیس نے رپورٹ درج کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔