Swat +A -Aچارباغ،ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق September 19, 2019 4 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل چارباغ کے علاقہ کرم ڈھیرئی میں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔ محمد اسلام دریائے سوات میں ٹریکٹر چلا کر کچھ کام کر رہا کہ ٹریکٹر الٹنے سے وہ اس کے نیچے دب کر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement