Swat +A -Aسوات، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار September 20, 2019 15 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعہ کی صبح سیدو شریف، مینگورہ اور گرد ونواح کے علاقوں میں بارش ہوئی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement