Swat

فتح پور میں دس سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

سوات      (باخبر سوات ڈاٹ کام)    تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں دو نوجوانوں نے دس سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق سترہ سالہ حمزہ اورآٹھارہ سالہ آفتاب نے بچی کو اکیلے دیکھ کر پکڑ لیا اور خالی عمارت میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے اور بچی کو میڈیکل کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔