سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ گورنئی میں پک اپ کھائی میں گرنے سے ایک خاتون جاں بحق اور دو زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور بہادر سے گاڑی بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں مسماۃ رمیزہ موقع پر جاں بحق اور دو خواتین زخمی ہوگئیں جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
