Swat

ٹریفک حادثہ میں جاں بحق نوجوان آبائی قبرستان میں سپرد خاک

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  اوڈیگرام میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے18سالہ نوجوان نثار کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ پیر کی رات نثار موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ پک اَپ کے ساتھ ٹکرانے سے جاں بحق ہوا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔