سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید پانچ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے ساتھ امسال متاثر ہونے والے وہ مریض جو سرکاری ہسپتال میں گئے، کی تعداد457 ہوگئی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 17 متاثرہ مریض ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور باقی کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے فارغ کیا گیا ہے۔
Swat
