سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سرکاری ہسپتال میں جانے والے مزید8افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ڈینگی مچھر سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 465 ہوگئی۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت ہسپتال کے ڈینگی وارڈ میں 17 مریض زیرِ علاج ہیں۔
Swat
