سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی جس کے ساتھ ہی سوات میں موسم سرما کا آغاز ہوگیا۔ جمعرات کو دوپہر سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو شام تک جاری رہا۔مینگورہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت12سنٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ اور کل ہفتہ کو بھی بارش کا امکان ہے جس کی وجہ سے درجہئ حرارت مزید گر جائے گا۔
Swat
