Swat

سوات، مزید سات افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، تعداد 472 ہوگئی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     سوات میں مزید 7 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 472 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے ترجمان محی الدین کے مطابق اس وقت ڈینگی کے 14 مریض سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور موسم تبدیل ہورہاہے جس کی وجہ سے ڈینگی مریضوں کی تعداد اب کم ہو جائیگی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔