سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید تین افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد سرکاری ہسپتال جانے والے ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 475ہوگئی۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت ہسپتال کے ڈینگی وارڈ میں 13مریض زیر علاج ہیں۔
Swat
