Swat +A -Aسوات، مزید8افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، تعداد480 ہوگئی October 22, 2019 5 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید8افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کے بعد ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد480 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے ترجمان محی الدین کے مطابق سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے ڈینگی وارڈ میں اس وقت دس مریض زیرِ علاج ہیں۔ اشتہار / Advertisement