Swat

موسمِ سرما بھی ڈینگی کا کچھ نہ بگاڑ سکا، مزید 6 متاثر، تعداد 500 ہوگئی

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)    سوات میں مزید6 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد500 ہوگئی۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق مریضوں کو علاج کے لئے ڈینگی وارڈ میں داخل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔