سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) جے یو آئی سوات نے ”آزادی مارچ“ کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ جے یو آئی سوات کے صدر قاری فتحت اللہ کے مطابق تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ سوات سے سیکڑوں گاڑیوں کے قافلے میں عوام کا سمندر اسلام آباد پہنچے گا۔
Swat