Swat

دکوڑک، تیز رفتار ہائی ایس نے موٹر سائیکل سوار مفتی کو کچل ڈالا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقہ دکوڑک میں تیز رفتار ہائی ایس نے موٹر سائیکل سوار مفتی کو کچل ڈالا۔ مفتی شاہ رضا ساکن گلی باغ مدرسہ سے موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ تیز رفتار ہائی ایس کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ڈرائیور رحمت علی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔