Swat

سوات کی تاجر برادری اس بار ملک گیرتالا بند ہڑتال کا حصہ نہیں بنی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں تاجر برادری اس بار ملک گیرتالا بند ہڑتال کا حصہ نہیں بنی۔ اس سے پہلے مہنگائی اور ٹیکسوں کے خلاف یہ ملک گیر ہڑتال کا حصہ رہتی۔ منگل کو ملک بھر میں ہڑتال ہوئی اور سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت تمام علاقوں میں بازار کھلے رہے۔ سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم اور مقامی ایم پی اے فضل حکیم خان کے درمیان ملاقات کے بعد تاجروں کے صدر نے ہڑتال نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔