Swat

وکلا قتل کے خلاف سوات میں بھی وکلا کی مکمل ہڑتال

(باخبر سوات ڈاٹ کام)صوبے کے مختلف علاقوں میں وکلا کے قتل کے خلاف دوسرے علاقوں کی طرح سوات میں بھی وکلا نے مکمل ہڑتال کی۔ پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ، تمام ڈسٹرکٹ اور تحصیل کورٹس میں وکلا عدالتوں میں پیش نہ ہوئے، جس کی وجہ سے تمام مقدموں میں تواریخ پیشی تبدیل کی گئیں۔ وکلا تنظیموں نے قاتلوں کی گرفتاری اور وکلا کو تحفظ دینے کا مطالبہ کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔