(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں سابقہ دشمنی پر ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔ احمد خان نے سابقہ دشمنی پر انعام اللہ پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا اور پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
