(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں نامعلوم چوروں نے میڈیسن کی دکان کو لوٹ لیا۔ مالک دکان فضل اللہ کے مطابق گذشتہ رات نامعلوم افراد نے دکان کے توڑ کر دکان سے ہزاروں روپے نقد، زیادہ قیمت والی ادویات اور انجکشن لے کر فرار ہوگئے۔ مٹہ پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
Swat
