Swat

مزید8افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق، تعداد 546 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید8افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ان کو سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے ڈینگی وارڈ میں علاج کے لئے داخل کردیا گیا۔ اس سال سوات میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 546ہوچکی ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق نو مریض اس وقت ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔