Swat

سوات، بارش و برف سے سردی کی شدت میں اضافہ

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ منگل اور بدھ کی درمیانی شب وقفے وقفے سے بیشتر علاقوں میں بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ محکمہ موسمیات نے آج جمعرات کو بھی مینگورہ شہر سمیت بیشتر علاقوں میں بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔