Swat

مزید تین افراد ڈینگی وائرس کا شکار، تعداد 576 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مزید تین افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے جس کے بعد سرکاری ہسپتال میں جانے والے ڈینگی مریضوں کی تعداد 576 ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے ترجمان محی الدین کے مطابق سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے ڈینگی کے لئے مخصوص وارڈ میں اس وقت9 مریض زیرِ علاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔