Swat

خوازہ خیلہ،راستے کے تنازعہ نے نوجوان کی جان لے لی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ تاروگے میں راستے کے تنازعہ نے 25سالہ نوجوان کی جان لے لی۔ فائرنگ سے باپ بیٹا اور میاں بیوی بھی زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دو بھائیوں عمر باچا، بخت باچا نے مخالف فریق پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں شیروز خان ولد ہمیش گل جاں بحق، دوا خان، ان کا بیٹا دورے خان اور زوجہ دورے خان زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔