Swat +A -Aسوات، دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس November 17, 2019 4 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد ونواح کے اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 3.8، زیر زمین گہرائی76کلومیٹر اور مرکز افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement