Swat

سوات، سردی کی شدت میں اضافہ، ڈینگی کا کوئی کیس رپورٹ نہ ہوا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں سردی کی شدت میں اضافہ کے بعد ڈینگی مچھر وار کرنے کے قابل نہیں رہا۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کا کوئی مریض ہسپتال نہیں آیا۔ محکمہئ صحت کے ترجمان محی الدین کے مطابق سرکاری ہسپتال میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ586مریضوں کو لایا گیا تھا جن میں اب صرف دو مریض زیر ِعلاج ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔