(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ بریم پل میں بخت امین فرنیچر کی دکان میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے دکان میں موجود فرنیچر جل کر راکھ ہوگیا۔ ریسکیو ترجمان محمد اکرام کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو کے ایک فائر وہیکل اورچار فائر فایٹرز نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے روک کر بجھا دیا۔
Swat
