Swat

سوات، مختلف علاقوں میں گیس لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بیس گھنٹے تک پہنچ گیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ سیدو شریف اور مینگورہ کے مختلف علاقوں میں گیس لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بیس گھنٹے تک پہنچ گیا۔ سوئی گیس صارفین کے مطابق دن کے او قات میں گیس کی فراہمی مکمل بند ہوتی ہے۔ رات گئے جب لوگ سوتے ہیں، تو کچھ گھنٹوں کے لئے گیس کی فراہمی شروع ہو جاتی ہے۔ پھر اذان فجر کے ساتھ گیس کی فراہمی بند ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے لوگوں نے لکڑی اور ایل پی جی گیس کا استعمال شروع کردیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔