Swat +A -Aبحرین بوڈئی کمر،لڑکی پل سے گر کر جاں بحق November 28, 2019 18 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بحرین کے علاقہ بوڈئی کمر میں 13 سالہ لڑکی پل سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔ مسماۃ (ک) پل عبور کر رہی تھی کہ پاؤں پھسلنے سے نیچے گر کر جاں بحق ہوگئی۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے ان کو گہرائی سے نکالا۔ اشتہار / Advertisement