Swat

کانجو ٹاؤن شپ، نامعلوم چوروں نے گھر کا صفایا کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے پوش علاقہ کانجو ٹاؤن شپ میں نامعلوم چوروں نے گھر کا صفایا کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل کبل میں واقع کانجو ٹاؤن شپ کے سیکٹر سی میں رہائش پذیر سردارعلی اہلِ خانہ کے ہمراہ کہیں گیا ہوا تھا کہ اس دوران مکان کو خالی پاکر نامعلوم چوروں نے گھس کر نو تولے سونا اور اسلحہ سمیٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔