(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل خواہ زخیلہ کے علاقہ عالم گنج میں بجلی کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ باچا حسین ساکن منگلور بل بورڈ پر بینر لگا رہا تھا کہ بجلی کے مین لائن سے ہاتھ ٹکرانے سے گر کر بے ہوش ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے ان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچایا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا۔
Swat
