Swat

سوات، سردی کی لپیٹ میں، کالام میں درجہ حرارت منفی 5 سنٹی گریڈ ریکارڈ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے بالائی علاقے اس وقت سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ رات کالام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5 سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملم جبہ سمیت تمام بالائی علاقوں میں کڑاکے کی سردی ہے۔ مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت 5 سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتہ سوات میں بارش و برف باری کا امکان نہیں ہے اور سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔