Swat

سوات،ایک ہی دن دو بار زلزلہ کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات اور خیبر پختون خواہ کے دیگر اضلاع میں ایک ہی دن دو بار زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بدھ کی دوپہر ہونے والے زلزلہ کی شدت5.0، زیرِ زمین گہرائی 135 کلومیٹر اور مرکز افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ بدھ کی صبح ہونے والے زلزلہ کی شدت4.5، زیرِ زمین گہرائی40 کلومیٹر اور مرکز افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔