Swat

سوات، وکلا کا سہ روزہ ہڑتال کے پہلے دن عدالتی کارر وائی کا بائیکاٹ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات کے وکلا نے بھی اپنے مطالبات کے حق میں سہ روزہ ہڑتال کے پہلے دن عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔ ہائی کورٹ بنچ، ڈسٹرکٹ کورٹس اور تمام تحصیل کورٹس میں وکلا پیش نہ ہوئے۔ خیبر پختون خواہ بار کونسل نے مطالبات کے لئے11 دسمبر تک سہ روزہ ہڑتال کا اعلان کیا تھا۔ خیبر پختون خواہ بار کونسل کے وائس چیئرمین سعید خان کا کہنا ہے کہ اگر 14دسمبر تک مطالبات پورے نہیں ہوئے، تو اُس کے بعد آئندہ کا لائحہ کا اعلان کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت فوراً سی پی سی اور نارکاٹکس قانون میں جو ترمیم کی گئی ہے، وہ واپس لیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔