Swat

سوات، پہلی بار نوازشریف کڈنی اسپتال میں خواجہ سراؤں کے لئے وارڈ مختص

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں پہلی بار نوازشریف کڈنی اسپتال منگلور میں خواجہ سراؤں کے لئے مخصوص وارڈ مختص کردیے گئے۔ نوازشریف کڈنی اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر غلام رحمانی نے میڈیا کو بتایا کہ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ہم نے معاشرے کے ان اہم افراد خواجہ سراؤں کو اسپتال میں علاج کی خصوصی سہولیات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ تین بستر نیپرالوجی اور تین بستریورالوجی کے شعبے میں مختص کردیے گئے ہیں جہاں پر ان کے لئے تمام تر بنیادی سہولیات مہیا ہوں گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔