Swat

مٹہ،خاتون نے دریامیں چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ راگستون میں چالیس سالہ خاتون نے دریائے سوات میں چھلانگ لگا کر خود کشی کی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (گ) دختر الف جان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کشی کی، جس کی لاش راحت کورٹ میں دریا سے برآمد کی گئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے واقع کی تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔