Swat

ووشو کنگ فو ایسوسی ایشن کا اجلاس، ڈویژنل چمپئن شپ منعقد کرنے کا فیصلہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈ ڈویژن اور سوات ووشو کنگ فو ایسوسی ایشن کے جنرل کونسل کا اجلاس ہوا جس کی ماسٹر شفیع الرحمان اور ماسٹر صبغت اللہ نے صدارت کی۔ اجلاس میں ڈویژنل ووشو چمپئن شپ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ماسٹر شفیع الرحمان اور ماسٹر صبغت اللہ نے اس موقع پر آئے ہوئے تمام کلبوں کے ممبران سے کہا کہ وہ چمپئن شپ کے لیے تیاری کریں اور بہترین کھیل مظاہرہ کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔