Swat

فضل حکیم اور سلیم الرحمان کا فضاگٹ بائی پاس چوک پر سوئی گیس منصوبے کا افتتاح

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈڈویژن کے صدر و چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان یوسف زئی اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وایم این اے سلیم الرحمان نے فضاگٹ بائی پاس چوک کے مقام پر سوئی گیس منصوبے کا افتتاح کیا۔اس موقع پر صوبائی عشرو زکواۃ کونسل کے چیئرمین انجینئر عمر فاروق بھی موجود تھے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فصل حکیم خان اور سلیم الرحمان نے کہا ہے کہ ان کی خواہش اور کوشش ہے کہ حلقہ این اے تین اور حلقہ پی کے 5کے ہر یونین کونسل کو گھر گھر سوئی گیس فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ پینے کے صاف پانی، تعلیم، صحت اور سڑکیں تعمیر کر سکیں، اور ہر علاقے کو وہ بنیادی سہولیات فراہم کرسکیں جو ان کا بنیادی حق ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔