(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل پولیس نے ڈکیتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے رقم برآمد کرلی۔ چند روز قبل ملزمان نے ایک دکان کے تالے توڑ کر 15لاکھ روپے چوری کیے تھے۔ پولیس نے تفتیش کرتے ہوئے ملزم شکیل ساکن لونڈ خوڑ مردان کو گرفتار کرکے ان سے رقم برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔
Swat
