Swat

سوات، سردی میں اضافہ کے ساتھ گیس کی فراہمی معطل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں سردی کی شدت میں اضافہ کے بعد مینگورہ اور سیدو شریف کے بیشتر علاقوں میں سوئی گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔ اہل علاقہ کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں رات گئے دو سے تین گھنٹے کے لئے اس وقت گیس کی فراہمی شروع ہو جاتی ہے جب وہ سو رہے ہوتے ہیں۔ اہل علاقہ کے مطابق اس مہنگائی کے دور میں مجبوراً انہوں نے ایل پی جی اور لکڑیوں کا استعمال شروع کیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔