Swat

گودا شاہ ڈھیرئی، کرنٹ لگنے سے 25 سالہ نوجوان جاں بحق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل کبل کے علاقہ گودا شاہ ڈھیرئی میں کرنٹ لگنے سے 25 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ افضل خان ولد فرید بجلی کا کچھ کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے بے ہوش ہوکر گر پڑا جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ چل بسا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔