Swat

بچیوں کی غیر نصابی سرگرمیوں کے انعقاد سے صحت مندمعاشرہ تشکیل پائے گا، دلشاد بیگم

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    ڈسٹرکٹ ایجوکیش آفیسر (زنانہ)دلشاد بیگم نے کہاہے کہ تعلیم وتربیت کے ساتھ بچیوں کو غیر نصابی سرگرمیوں کے انعقاد سے صحت مندمعاشرہ تشکیل پائے گا۔ بچیوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کود میں بھی بڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بریکوٹ سب ڈویژن کے پرائمری اسپورٹس فیسٹول کے تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ایس ڈی او بریکوٹ سب ڈویژن فضیلت بی بی اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔ بچیوں کی صلاحیتوں کو خوب سراہا۔ تقریب کے اختتام پر ڈی ای او(فی میل)دلشاد بیگم اور ایس ڈی او فضیلت بی بی نے بچیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔