سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ گوگدرہ میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت8افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق ریت لے جانے والی گاڑی اور پک اَپ میں تصادم کے نتیجے میں پک اَپ میں سوار 8 افراد زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Swat
