Swat

سمبٹ، تین سالہ بچہ ڈمپر کے نیچے آکر جاں بحق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں تین سالہ بچہ ڈمپر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔ گھر میں کام کے دوران ڈمپر ریورس جارہا تھا کہ ابوبکر گاڑی تلے آکر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔