Swat

فورتھ ووشو ملاکنڈ ڈویژن ٹورنامنٹ اختتام پذیر، سوات کی دوسری پوزیشن

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)     فورتھ ووشو ملاکنڈ ڈویژن ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔ ٹورنامنٹ میں ڈویژن کی ساٹھ ٹیموں نے حصہ لیا۔چیف جیوری کے فرائض ماسٹر صبغت اللہ اور ایبٹ آباد کے حاجی سعید اختر نے انجام دیے۔ ریفری کے فرائض احسان، ٹیکنیکل آفیشل کے فرائض عثمان الدین، جاوید، توقیر، رخسار، ایازا ور فضل سبحان نے انجام دیے۔ ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ضلع ملاکنڈ کی ٹیم نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ دوسری پوزیشن ضلع سوات جبکہ تیسری لوئر دیر نے حاصل کرلی۔ آخر میں مہمانِ خصوصی اسسٹنٹ کمشنر سوات اور حضرت اللہ خٹک نے پوزیشنیں حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم کیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔